Online Learner permit

how to get online learner permit

پنجاب گورنمنٹ نے عوام النا س کی سہولت کے ہے آن لائن لرنر پرمٹ کی سہولت دی ہے ۔ اب آپ گھر بیٹھے لرنر پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

STEPS

ü      ü    سب سے پہلے آپ نے ) https://dlims.punjab.gov.pk/login)  پر کلک کرنا ہے۔

ü      CREATE ACCOUNT  کے آپشن پر کلک کرنا ہے ۔basic registration  کے بعد آپ کا اکاونٹ پن جائے گا۔ اس کے بعد login  ہونا ہے۔

ü    LOGIN ہونے کے بعد آپ نے  لرنر   کے اپشن میں جا کر apply  کے بٹن پر کلک کر دینا ہے۔

ü    آپ کے سامنے ایک فارم اوپن ہو جائے گا ۔جس میں آپ نے اپنے کوائف کا اندراج کرنا ہے۔

ü    آپ نے ایک وائٹ بیک گراونڈ کا فوٹؤ اپلوڈ کرنا ہے۔

ü    اس کے بعد اصل شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک سائیڈ اپلوڈ کرنی ہے۔

ü    لرنر کی دو کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمرشل و نان کمرشل

ü    کمرشل کیٹیگری میں ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی ،پی ایس وی ،موٹر رکشہ ،ٹریکٹر کمرشل وغیرہ شامل ہوتی ہیں۔

ü    نان کمرشل کیٹیگری میں ،موٹر سائیکل ،موٹر کار چیپ ، INVALID CARRIAGE،ٹریکٹر اگریکلچر وغیرہ شامل ہوتی ہےہیں۔

ü    کیٹیگری سیلیکٹ کرنے کے بعد NEXT  کے بٹن پر کلک کریں گے۔

ü    ایک PSID جنریٹ ہو جائے گی۔جو کو آپ نے اپنے پاس نوٹ کر لینا ہے۔

ü    ایزی پیسہ میں جاکر اپ نے گورنمنٹ فیس کے  آپشن پر کلک کرنا ہے اور PSID کے  رقم آن لائن جمع کروانی ہے۔

ü    جب آپ کی فیس جمع ہو جائے گی آپ نے دوبار ہ لرنر والے پیج پر آنا ہے ۔آپ کے سامنے لرنر پرنٹ کی آپشن آجائے گی۔ آپ نےلرنر کا پی ڈی ایف اپنے پاس SAVE کر لینا ہے۔

AGE LIMIT

1.     نان کمرشل کے لیے عمر کی حد کم از کم 18 سا ل ہے۔

2.     کمرشل لائسنس کے لیے عمر کی حد 21 سال ہے۔

3.     اگر آپ نے ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کے لیے لرنر پرمٹ بنوانا ہے  تو اس کے لیے ضروی ہے کہ اپ کے پاس ایل ٹی وی یا موٹر کارجیپ کا 03 سال کا پورانہ ڈرائیونگ لائسنس موجود ہو۔

ضروی نوٹ:ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کا لر نر پرمٹ آن لائن نہیں بنتا۔

FEES

لرنر پرمٹ کی ہر کیٹیگری کی فیس 500 روپے ہے۔

  1. To obtain an online learner permit in Punjab, Pakistan, you typically need to follow these steps:

     

    1. Visit the Official Website: Go to the official website of the Punjab Excise and Taxation Department or the Punjab Driving License Issuance Management System (DLMIS).

     

    2. Create an Account: Register an account on the website if you haven't already. You'll likely need to provide some personal information such as your name, address, contact details, etc.

     

    3. **Fill Out Application Form**: Complete the online application form for a learner permit. This form will require details like your personal information, identification documents, and possibly your blood group information.

     

    4. Upload Documents: Scan and upload the required documents. These usually include your CNIC (Computerized National Identity Card), recent passport-sized photographs, and sometimes a medical certificate.

     

    5. Pay Fees: Pay the required fees for the learner permit application. The payment method may vary, but online payment options are usually available.

     

    6. Take Learner Permit Test: After submitting your application and documents, you may need to take a learner permit test. This test usually assesses your knowledge of traffic rules, road signs, and driving regulations. The test may be conducted online or at a designated testing center.

     

    7. Receive Learner Permit: If you pass the test and your application is approved, you'll receive your learner permit either electronically or through mail, depending on the procedures of the licensing authority.

     

    Remember to carefully follow all instructions provided on the website and ensure that you meet all eligibility criteria before applying. Additionally, regulations and procedures may change over time, so it's a good idea to verify the current requirements from official sources