اگر ایک ضلع سے لرنر پرمٹ بنا ہو تو کیا دوسرے ضلع میں ٹیسٹ دے سکتے ہیں؟

اگر ایک ضلع سے لرنر پرمٹ بنا ہو تو کیا دوسرے ضلع میں ٹیسٹ دے سکتے ہیں؟


اگر ایک ضلع سے لرنر پرمٹ بنا ہو تو کیا دوسرے ضلع میں ٹیسٹ دے سکتے ہیں؟

اگر آپ کا ایک پنجاب کے کسی ضلع سےلرنر پرمٹ بنا ہو تو آپ پنجاب کے کسی بھی ضلع میں جار کر ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا لرنر پرمٹ فریش بنا تو ۔

اگر اپ نے پنجاب کے کسی بھی ضلع سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر رکھا ہے اور اپ اس میں کوئی کیٹیگری add کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا اس ضلع سے ڈرائیونگ ٹیسٹ ہو گا جس ضلع نے آپ کو  ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا ہو ا ہے۔


If a learner's permit is issued from one district, 
can one take the test in another district?
If you have a learner's permit from any district of Punjab,
 you can go to any district of Punjab and take the driving test. 
But for this it is necessary that your learner permit is fresh.
If you have obtained a driving license from any district of Punjab and you want to add a
 category to it, then you will have to take
 a driving test from the district in which
 the driving license was issued to you.