DRIVING TEST AFTER 15 DAYS اب ڈرائیونگ ٹیسٹ ہو گا 15 دن کے بعد

DRIVING TEST AFTER 15 DAYS اب ڈرائیونگ ٹیسٹ ہو گا 15 دن کے بعد

اب ڈرائیونگ ٹیسٹ ہوگا 15 دن کے بعد

گورنمنٹ آف پنجاب نے موٹر ویکل رولز 1969 کے رول نمبر 09(03) میں تبدیل کی ہے ۔ اب جو بھی امیدوار سائن ٹیسٹ یا روڈ ٹیسٹ میں فیل ہوگا ۔15 دن کے بعد وہ دوبارہ ٹیسٹ کے لے آسکتا ہے ۔اس سے پہلے 42 دن کا ٹائم ضروری تھا ۔

لیکن اگر کسی امیدوار نے پہلی دفعہ لرنر پرمٹ بنوایا ہے تو اس کو 42 دن پورے کرنا ہوں گے۔

Now driving test will be conducted after 15 days

The Government of Punjab has changed the Motor Vehicle Rules 1969 in Rule No. 09(03). Now, any candidate who fails in the sign test or road test can reappear again after 15 days. Earlier, 42 days was required.

But if a candidate has applied for a learner's permit for the first time, he has to complete 42 days.